اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے علاقے دیر الزور میں شامی فوج اور دھشتگرد ٹولے داعش کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اس ٹولے کا ابودجانہ اللبیبی نامی ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔

شام کے علاقے دیر الزور میں شامی فوج اور دھشتگرد ٹولے داعش کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اس ٹولے کا ’’ابودجانہ اللبیبی‘‘ نامی ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔